- BYM. Saleem - 07 Sep, 2025
- 3 months ago
-
ان کی آواز رندھ گئی۔
"میری بیوی اسلام قبول کر چکی تھی۔
وہی میرا سہارا بنی۔۔۔ مجھے واپس والدین کے پاس لے آئی۔
پچھلے سال والد کا انتقال ہوا۔
اب میری ماں بھی بیوی کے ساتھ رہتی ہے۔
بیٹے بار بار امریکہ بلاتے ہیں، لیکن بیوی مجھے پاکستان کھینچ لاتی ہے۔۔۔ تاکہ میں اپنی ماں اور بیٹیوں کے پاس رہ سکوں۔"
چند لمحے رکے، پھر دھیمی آواز میں کہا:
"سچ یہ ہے۔۔۔ کہ نشئی کبھی نہیں سدھرتا۔۔۔"
بیرک میں سناٹا چھا گیا۔
سب قیدیوں کے چہروں پر ایک ہی تاثر تھا۔۔۔
افسوس۔۔۔ اور بے بسی
Feature Post
Popular Post
Browse Category
Follow Me
Subscribe Blogs Letter